صدر نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/28-Feb-2023/1550977

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے