شیخ رشید کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-Feb-2023/1540172

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے