شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد پولیس کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ بھی درج کروادیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-Feb-2023/1540187

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے