عدالت کا الیکشن کمیشن کو 90 روز کے اندر پنجاب میں الیکشن کروانے کا حکم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب میں 90روز کے اندر الیکشن کروانے کا حکم دیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/10-Feb-2023/1543589

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے