وفاقی حکومت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ ایف آئی اے کی درخواست پر شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/12-Feb-2023/1544372

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے