’پولیس پر حملے کے بعدخیبر پختونخوا کے گورنر کے الیکشن میں تاخیر سے متعلق خط نے لوگوں میں خدشات پیدا کردئیے ہیں‘ عمران خان کابیان 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پولیس لائنز پر دہشتگردوں کے حملے سے سب تکلیف میں ہیںاورخاص طور پر پولیس میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے ،ایسی صورتحال میں خیبر پختونخوا کے خط نے لوگوں میں خدشات پیدا کردئیے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Feb-2023/1539735

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے