اعظم خان اور آصف علی کا لاٹھی چارج، اسلام آباد نے کوئٹہ کو جیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 221 رنز کا ہدف دے دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/24-Feb-2023/1549358

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے