سانحہ بارکھان، لیویز نے مغوی خاتون گراں ناز سمیت 3افراد کو بازیاب کرلیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ 

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیویز اہلکاروں نے کوہلو کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے محمد خان مری کی اہلیہ گراں ناز ، 17سالہ بیٹی اور ایک بیٹے کو بازیاب کرلیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/23-Feb-2023/1548524

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے