از خود نوٹس کیس ، فیصلے کا وقت تبدیل، کب سنایا جائے گا؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

source https://dailypakistan.com.pk/28-Feb-2023/1550984

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے