حفاظتی ضمانت چاہیے تو عمران خان کو رات آٹھ بجے تک پیش کیا جائے ، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(ڈیلی پاکستان) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست کو مستر د کردیا ہے لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی کے کیس میں عبوری ضمانت کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی ، عدالت نے عمران خان کو عدالت میں پیش ہوئے بغیر ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Feb-2023/1545669

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے