منی بجٹ پیش، سیمنٹ، موبائل فونز اور لگژری اشیا پر ٹیکس میں اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا جس میں ٹیکسوں میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Feb-2023/1545662

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے