ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹد کا ٹاس ہوگیا، کون سی ٹیم پہلے بیٹنگ کر رہی ہے؟

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 8) کے 24 ویں میچ کیلئے ملتان سلطانز اور اسلام آ باد یونائیٹڈ کی ٹیمیں میدان میں اتر آئیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/07-Mar-2023/1553868

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے