لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی لاہور کے علاقے زمان پارک میں موجود تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریاں شروع ہوگئی ہیں ، یہ گرفتاریاں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کی جارہی ہیں، اس سے قبل ایلیٹ فورس کے اہلکاروں سے بھری گاڑیاں بھاری مقدار میں زمان پارک پہنچی تھیں۔
source https://dailypakistan.com.pk/08-Mar-2023/1554246
0 تبصرے