توشہ خانہ کیس، فاضل جج کا عمران خان کو گیٹ پر ہی حاضر ی لگا کر واپس جانے کا حکم 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کو گیٹ پر ہی حاضری لگا کر واپس جانے کی ہدایت کر دی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/18-Mar-2023/1558526

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے