خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں وارنٹ منسوخی کی درخواست ، عدالت نے عمران خان کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطلی میں توسیع کردی۔

source https://dailypakistan.com.pk/16-Mar-2023/1557684

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے