آئی جی کی پولیس، چیف سیکریٹری کی اساتذہ کی عدم دستیابی کی بریفنگ ، سیکریٹری دفاع کا الیکشن کیلئے فوج دینے سے انکار، الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس (آئی جی) اور چیف سیکریٹری نے موجودہ حالات میں انتخابات کے انعقاد کو ناممکن قرار دے دیا۔
source
https://dailypakistan.com.pk/14-Mar-2023/1556808
0 تبصرے