سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی گرفتاری کا فیصلہ، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ان پر کرپشن ، دہشتگردی ، فوج میں بغاوت کی کوشش اور سیاست میں مداخلت جیسے الزامات ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/04-Mar-2023/1552671

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے