لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے میچ کا ٹاس ہوگیا، کون سی ٹیم پہلے بیٹنگ کر رہی ہے؟

لاہور (افضل افتخار) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 8) کے 20 ویں میچ میں دو ٹاپ ٹیموں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں ایک بار پھر جوڑ پڑ گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/04-Mar-2023/1552703

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے