اردگان نے مسلسل 11 واں الیکشن جیت لیا، 1992 سے کبھی نہ ہارنے کا ریکارڈ برقرار، ایک بار پھر صدر منتخب ہوگئے

انقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرلی. یہ رن آف الیکشن تھا جس میں انہوں نے تقریباً 52 فیصد ووٹ حاصل کیے. ان کے مخالف امیدوار کلیچدار اولو نے تقریباً 48 فیصد ووٹ لیے. رجب طیب اردگان نے اپنے سیاسی کریئر میں یہ مسلسل 11 واں الیکشن جیتا ہے جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے. اس کے علاوہ ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/28-May-2023/1585766

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے