عمران خان اور بشریٰ بی بی میں علیحدگی کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بعض صحافیوں کی جانب سے دعوے کیے جا رہے ہیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی میں علیحدگی ہوچکی ہے، سابق خاتون اول زمان پارک سے گلبرگ منتقل ہوچکی ہیں. آزاد ذرائع سے ان دعووں کی تصدیق نہیں ہوسکی. اینکر پرسن کرن ناز نے اپنے ایک ٹویٹ میں نام لیے بغیر کہا " اللہ کرے یہ خبر غلط ہو لیکن کنفرم ذرائع سے اطلاعات آرہی ہیں ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/28-May-2023/1585756

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے