لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی امن و امان کی صورت حال کے باعث پنجاب حکومت نے دو روز کیلئے سکول بند کردیے۔
source https://dailypakistan.com.pk/10-May-2023/1578994
0 تبصرے