''توڑ پھوڑ کرنے والوں کے ساتھ اب کوئی رعائت نہیں کی جائے گی ،، پاک فوج نے املاک پر حملے کرنے والوں کو آخری وارننگ دے دی 

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج نے تحریک انصاف کے مشتعل کارکنان کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کا دن سیاہ تاریخ کے طور پر یاد رکھا جائے گا،کسی کو بھی عوام کو اکسانے اور قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

source https://dailypakistan.com.pk/10-May-2023/1578983

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے