نوازشریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں برطانیہ میں رجسٹرکرالیں، مجرمانہ کارروائیوں میں استعمال ہونے کا خدشہ ، تحقیقات شروع

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹر کرا لیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/07-May-2023/1577722

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے