پاک افغان سرحد کے قریب سکول میں فائرنگ، 6 اساتذہ جاں بحق، پو لیس اہلکار زخمی

پارا چنار (ویب ڈیسک) پاک افغان سرحد کے قریب سکول میں فائرنگ سے چھ اساتذہ جاں بحق اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیاگیا، پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نفری علاقے میں پہنچ گئی اور ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/04-May-2023/1576602

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے