’ یہ چیف جسٹس کیا کر رہا ہے؟ یہ آرڈر لیتا ہے ان سے‘ عمران خان اور مسرت جمشید چیمہ کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور ان کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔

source https://dailypakistan.com.pk/11-May-2023/1579419

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے