واقعہ 9مئی کے منصوبہ سازوں ، سہولت کاروں اور حملہ آوروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے ، آرمی چیف کا بڑا بیان

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کومشتعل افراد، اس پر اکسانے اور عمل کرنےوالوں کوانصاف کےکٹہرےمیں لائیں گے۔

source https://dailypakistan.com.pk/13-May-2023/1580137

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے