تیسرا ون ڈے، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے ہدف دے دیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے مہمان نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 288 رنز کا ہدف دے دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-May-2023/1576205

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے