لاہور (ڈیلی پاسکتان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے چیلنج کیا ہے کہ اگر تمام لوگ بھی ان کا ساتھ چھوڑ جائیں پھر بھی وہ جس کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیں گے وہی الیکشن جیتے گا۔
source https://dailypakistan.com.pk/24-May-2023/1584374
0 تبصرے