اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرنے کی خبریں سامنے آ ئیں تاہم انہوں نے بعد ازاں پریس کانفرنس میں واضح کردیا کہ وہ تحریک انصاف میں ہی رہیں گے۔
source https://dailypakistan.com.pk/24-May-2023/1584379
0 تبصرے