" ہم نے جبری شادی کا سنا تھا، پی ٹی آئی کیلئے جبری علیحدگی متعارف کرادی گئی ہے" رہنماؤں کے پارٹی چھوڑنے پرعمران خان کا تبصرہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کیلئے "جبری علیحدگیوں" کا عجوبہ متعارف کرایا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/23-May-2023/1583967

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے