تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے ۹ مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے ہر قسم کی سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا اور کہا کہ میں آج سے تحریک انصاف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں ہوں۔

source https://dailypakistan.com.pk/23-May-2023/1583932

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے