اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کر دیا. انہوں نے یہ اعلان نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا. سیف اللہ نیازی نے کہا کہ وہ پچھلے ایک سال سے بہت زیادہ ڈسٹرب ہیں، وہ اپنے بچوں اور صحت پر توجہ دینا چاہتے ہیں. انہیں ریسٹ کی ...۔
source https://dailypakistan.com.pk/26-May-2023/1585101
0 تبصرے