بھارت میں ایک ٹرین پٹڑی سے اتری، دوسری اس کی بوگیوں سے ٹکراگئی، 30 افراد ہلاک، 300 زخمی

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اوڈیشہ کے بالاسور میں ایک مسافر ٹرین دوسری ٹرین کی پٹڑی سے اتری ہوئی بوگیوں سے ٹکرا گئی۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-Jun-2023/1587704

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے