’موجودہ ماحول میں چلنا مشکل ہے‘ پرویز خٹک نے تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما پرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Jun-2023/1587338

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے