لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)استحکام پاکستان کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی، رپورٹ کے مطابق ان کی موت زیادہ خون بہہ جانے کے باعث ہوئی،کنپٹی پر ایک گولی آرپار ہوئی،گولی دائیں جانب لگ کر بائیں جانب سے آر پار ہوئی۔
source https://dailypakistan.com.pk/06-Jul-2023/1600245
0 تبصرے