شانگلہ میں کرکٹ کھیلتے بچوں پرپہاڑی تودہ گرگیاکتنے بچے زندگی سے محروم ہوگئے جانئے

شانگلہ( ڈیلی پاکستان آن لائن)ماتونگ میں بچوں پر کرکٹ کھیلتے ہوئے پہاڑی تودہ گرگیا جس سے دس بچے تودے تلے دب گئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/06-Jul-2023/1600259

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے