دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کی ترقی نہیں روک سکتیآرمی چیف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے لیے ناامیدی کفر ہے،دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی۔

source https://dailypakistan.com.pk/10-Jul-2023/1601742

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے