سیلابی ریلہ نارووال پہنچنے والا ہےانتظامیہ نے خبردار کردیا

نارووال (ڈیلی پاکستان آن لائن) دریائے راوی میں بھارت سے پانی چھوڑے جانے کے بعد سیلابی ریلا آج شام نارووال میں جسڑ کے مقام پر پہنچے گا۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Jul-2023/1601355

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے