پی ٹی ائی کے اہم رہنما بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

source https://dailypakistan.com.pk/06-Jul-2023/1600274

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے