'ہم ایک دوسرے سے بہت پیار کرتے تھےعالمگیر ترین کی منگیتر شازیہ نے خاموشی توڑدی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی خودکشی کے بعد ان کی موت سے متعلق بہت سی افواہیں زیرگردش تھیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Jul-2023/1601347

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے