شمالی وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشتگروں کے حملے میں 11افراد جاں بحق ہوگئے،ڈی سی ریحان خٹک کے مطابق دہشتگردوں نے ایک گاڑی کو بارودی مواد سے اڑایا، دھماکہ گل میر کوٹ کے قریب ہوا۔
source https://dailypakistan.com.pk/20-Aug-2023/1616934
0 تبصرے