” میں نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیم بل پر دستخط نہیں کئے “ صدر عارف علوی نے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت عارف علوی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ میرا خدا گواہ ہے کہ میں نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر دستخط نہیں کیئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/20-Aug-2023/1617246

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے