بنوں (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنوں کے علاقے جانی خیل میں موٹرسائیکل سوار خودکش بمبار کا فوجی قافلے پر حملہ، 9 جوان شہید، 5 زخمی ہوگئے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں نائب صوبیدار صنوبر علی سمیت 9 جوان شہید جبکہ 5 فوجی زخمی ہوئے، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر کرموجود ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے ...۔
source https://dailypakistan.com.pk/31-Aug-2023/1621628
0 تبصرے