الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چودھری کو ہٹانےکا حکم

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے سیکرٹری خیبرپختونخواندیم اسلم چودھری ہٹانے کا حکم دیدیا،سیکرٹری الیکشن کمیشن کے ندیم اسلم چودھری سے متعلق سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا فرائض غیرجانبداری سے انجام دینے سے قاصر ہیں، آزادانہ، منصفانہ اورغیرجانبدارانہ انتخابات کیلئے غیرجانبدار ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Aug-2023/1620761

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے