اٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ فوجداری کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ اٹک جیل میں مکمل کرلیا گیا،ڈسٹرکٹ جیل کے ڈاکٹر نے چیئرمین پی ٹی آئی کا چیک اپ کیا، جس کےبعد انہیں صحت مند قرار دیدیا گیا۔
source https://dailypakistan.com.pk/05-Aug-2023/1611864
0 تبصرے