لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواب شاہ ٹرین حادثے میں جاں بحق مسافروں کی تعداد 28ہوگئی،وزیرریلوے سعد رفیق کا میڈیا بریفنگ میں کہنا تھا کہ انہوں نے صوبائی حکومت سے درخواست کی ہے کہ متوفیان کی لسٹ فوری جاری کرے تاکہ مسافروں کے اہل خانہ کو فوری تفصیلات مل سکیں،زخمیوں کے علاج کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اسپتالوں می زخمیوں کو بہترین علاج مہیا کیا ...۔
source https://dailypakistan.com.pk/06-Aug-2023/1612187
0 تبصرے