فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا معاملہ، سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کر دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-Aug-2023/1610591

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے