کوئٹہ:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کا بھتیجا قتل

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ میں سریاب روڈ پر فائرنگ ہوئی ہے، نجی چینل دنیا نیوز کا پولیس کے حوالے سے کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں 3افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں نواب اسلم رئیسانی کا بھتیجابھی شامل ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-Aug-2023/1610674

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے