پیوٹن کے خلاف بغاوت کرنے والے گروہ کا سربراہ طیارہ حادثے میں ہلاک

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے خلاف خلاف بغاوت کرنے والے گروہ ویگنر کا سربراہ یوگینی پریگوزن طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگیا، طیارے میں 10افراد سوار تھے۔

source https://dailypakistan.com.pk/23-Aug-2023/1618422

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے