پاک فوج کا ریسکیو آپریشن کامیاب،بٹگرام چیئرلفٹ میں پھنسے تمام افراد محفوظ مقام پر منتقل

بٹگرام (ڈیلی پاکستان آن لائن)افواج پاکستان نے بٹگرام میں کامیابی سے ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Aug-2023/1618050

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے